عاجزی / انکساری
بادشاہ اپنی خاص جماعت کے ساتھ شکار کو نکلا پس رات داخل
ہویی اور وہ شہر سے بہت دور تھے انہوں نے دیہاتی کا ایک گھر دیکھا ۔ اور بادشاہ
نے یہ پیشکش کی کہ وہ اس کی طرف جایے۔
وزیروں میں سے ایک وزیر نے کہا بادشاہ
سلامت یہ اپ کی شان کے لے نہیں کہ آپ ایک
دیہاتی کے گھر میں پناہ لے ۔یہ پوری بات دیہاتی
نے سنی ۔ دیہاتی نے کھانا تیار کر
کے {جو اس کے پاس تھا} بادشاہ کے پاس لے گیا ۔ کھانا رکھتے ہی دیہاتی نے کہا بے شک
بادشاہ سلامت کی عزت اس معمولی کھانے سے نہیں جایے گی ۔بادشاہ یہ سن کر متاثر
ہوا اور دیہاتی کی گھر کی طرف منتقل ہوا ۔
سوالات؟
معنی بتايے اور جملے بنایے ؟
ملک = بادشا ہ { اللہ ملک کبیر} نوٹ[
مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
PDF FILE
https://drive.google.com/open?id=1zgVSxCgbEkTLhZBk7eHP1PahmK44ZyHI
PDF FILE
https://drive.google.com/open?id=1zgVSxCgbEkTLhZBk7eHP1PahmK44ZyHI

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں