الرجل و الطایر{ آدمی اورپرندہ }
بندروں کی ایک جماعت نے ایک ٹھنڈی رات میں آگ کی تلاش
میں نکلے۔ لیکن انہوں نے کویی آگ نہیں ملی ۔ پس انہوں نے ایک اڑتے ہویے جگنو کو
دیکھا اور اس کو آگ تصور کیا ۔انہوں نے لکڑیاں جمع کی اور جگنوکو اس کے اوپر ڈالاکر پھونکے
لگے ۔ اس لالچ میں کہ وہ آگ جلاکر گرمی حاصل کرسکھے ۔پس ایک پرندے نے بندروں سے
کہا اپنے آپ کو مشقت میں مت ڈالو آپ نے جس
چیز کو آگ سمجھ لیا ہے وہ آگ نہیں ۔اسی دوران وہاں سے ایک آدمی کا گذرہوا ۔ اس نے
پرندے سے کہا تم آمید رکھو اس چیز کے بارے
میں جس میں سیدھا ہونے کی صلاحیت نہ ہو اپنے آپ کو مت تھکاو ۔ پس پرندے نے نافرمانی کی اور بندروں کی طرف بڑھتا ہی گیا ۔ انہوں نے اس کو پکڑلیا زمین پر دے
مارا اور اس طرح پرند ے کی موت ہوگی ۔
سوالات؟ معنی
اور جملے بنایے ؟} نوٹ[ مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
1:قردۃ = معنی بندر
(رایت قردۃ الجماعۃ
PDF FILE

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں