ہفتہ، 28 مارچ، 2020

الفراشۃ النايیۃ 10 class lesson no. {17}

کوئی تبصرے نہیں:

مادہ پر وانہ کو کیا ہوگیا کہ وہ اڑتی نہیں                       وہ پھولوں کے درمیان الگ تھلگ کیوں پڑی ہويی ہے
نہایت ہی نرم ونازک چھونے کے اعتبار سے  چھوڑے بچے کے آرام سے بھی زیادہ
بہت ہی حسین وجمیل دیکھنے کے اعتبار  صبح کے روشن سے بھی زیادہ
دھیمی ستارہ والے نالاب سے بھی نرم   صبح کے روشن فجر سے بھی زیادہ
اس کی خوبصورت پر  آنکھ چھاجاتی ہے   جو اپنے حسن کو ظاہر کرتی ہے
پس میں نے آہستہ  آہستہ چپکے چپکے اسکی طرف سے  اپنے قدم  بڑھایں   اس  غرض سے تاکہ وہ اڑ نہ جايں۔
وہ پروانہ نہیں پھول تھا   اور پروانے کا روپ میں
سوالات ؟  نوٹ[ مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
الصغیر کے وزن پر پانچ جملے لکھیے ؟
1الکبیر 2العظیم 3القدیر 4الکریم 5الجدید
سوال: معنی اور جملے لکھیے
1:فراشہ [ پروانہ ]   الفراشہ الجملۃ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ بلاگ تلاش کریں

https://irckunzer.blogspot.com

https://dawa360.blogspot.com

https://mominsalafi.blogspot.com

PH NO. -7051677550

 
back to top