2nd
کلاس
صراط اللغۃ العربیہ
{ درس نمبر 15 اور 16} {{ مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
1- ضآد سے چار
جملے بنايے { مثال 1 – ضاد سے ، ''
ضفدع = مینڑک } {مثال 2- ضاد سے '' ضعیف
'' = بوڑھا
2- طا سے چار
جملے بنايے { مثال 1 – ط سے '' طفل '' = بچہ}
{مثال 2- ط سے '' طبیب ''= ڈاکٹر
معلم الاسلام
سبق کا نام { اللہ کی تعریف 2}صفہ نمبر -5- } {{ مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
مثال – سوال = اس کاینات کا خالق و مالک کون ہے
جواب = اس
کاینات ، جس میں زمیں آسمان سورج چاند ستارے ، انسان حیوان پہاڑ درخت اور دوسری
تمام مخلوقات شامل ہے
جن کا خالق و مالک اللہ تعالی ہے اور رب
العلمین ہے
سبق کا نام { توحید باری تعالی }صفہ نمبر -18- } {{ اس سبق
میں سوالات اور ان کے جوابات کتاب
پر دیے گیے ہے }
حفظ القرآن
1 سورۃ الفاحہ ،
2- سورۃ الناس
مثال دیکھ کر
دیے گیے مثال - زبر { }
کو عربی فتحہ کہتے ہے
زیر کو عربی میں
کیا کہتے ہے ۔ پیش کو عربی میں کیا کہتے ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں