اتوار، 22 مارچ، 2020

CLASS 7TH HOME WORK ---31--3--2020

کوئی تبصرے نہیں:

صراط اللغۃ العربیہ(درس نمبر 5)   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
ھذان -   یہ  (اس سبق میں ھذان کا استعمال کرنا ہے
ھذان =الاسم الاشارہ للقریب للمذکر للمثنی
مثال =1 ھذا قلم (یہ قلم ہے 2  ھذان قلمان ( یہ دو قلم ہے { اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ  ج   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
ذانک= (وہ) الاسم الاشارہ للبعید للمذکر للمثی
مثال = 1 ذالک رجل  ( یہ آدمی ہے   2 ذانک رجلان ( یہ دو آدمی ہے
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ،  و ،   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
تلک= ( وہ ) الاسم الاشارہ للبعید للمونث للمثی
مثال = 1 تلک بنت (وہ لڑکی ہے   2 تانک بنتان  ( وہ دو لڑکیاں ہیں
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
آنے والے کلمات کا تثنیہ لاو؟ {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال = قلم  =  قلمان    باب  = بابان
1 قلم  ،باب ، بیت ، نجم ، حجر ، طایر ، طالب  ، خبر  ، کتاب
معلم الاسلام   {صفہ نمبر 29}
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کرو ؟  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال =  طہارت سے کیا مراد ہے؟  جواب، پاکیزگی کو عربی زبان  {طہارۃ} کہتے ہیں طہارت محض صفای نہیں بلکہ اس سے مراد جسم جان ، لباس اور ماحول کی پاکیزگی ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
1- صفایی اور پاکیزگی کی اہیمت قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا ہے ( واضح کرو)
2- پاکی صاف رہنے سے ہمارے کردار میں کیا تبدلیاں آتی ہیں ؟
معلم الاسلام   {صفہ نمبر 33}  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
سوال- اذان کا لفظی معنی اور اس کی اہمیت بیان کرو ؟
جواب- اذان کا لفظی معنی اطلاع دینا یا اعلان کرنا ہے ، مسلمانون کو با جماعت نمازکی  ادایگی کے لے بلانے کی غرض سے جوالفاظ بلند آوازمیں پکارے جاتے ہیں انہیں (اذان) کہتے ہیں ۔ اذان مسلمانون کا امتیازی نشان ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
س 1 – اذان کی فضیلت بیان کرو؟ س-2  اذان کی ابتدا کیسے ہویی؟
حفظ القرآن
حفظ سورت الطارق  ،    بِسْمِ اللَّـہِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ
وَالسَّمَاء وَالطَّارِقِ ﴿1﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ ﴿2﴾ النَّجْمُ الثَّاقِبُ ﴿3﴾ إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْہَا حَافِظٌ ﴿4﴾ فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ ﴿5﴾ خُلِقَ مِن مَّاء دَافِقٍ ﴿6﴾ يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ ﴿7﴾ إِنَّہُ عَلَى رَجْعِہِ لَقَادِرٌ ﴿8﴾ يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ ﴿9﴾ فَمَا لَہُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ﴿10﴾ وَالسَّمَاء ذَاتِ الرَّجْعِ ﴿11﴾ وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ ﴿12﴾ إِنَّہُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ﴿13﴾ وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ ﴿14﴾ إِنَّہُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ﴿15﴾ وَأَكِيدُ كَيْدًا ﴿16﴾ فَمَہِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْہِلْہُمْ رُوَيْدًا ﴿17﴾




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

یہ بلاگ تلاش کریں

https://irckunzer.blogspot.com

https://dawa360.blogspot.com

https://mominsalafi.blogspot.com

PH NO. -7051677550

 
back to top