ہفتہ، 28 مارچ، 2020

الفراشۃ النايیۃ 10 class lesson no. {17}

کوئی تبصرے نہیں:

مادہ پر وانہ کو کیا ہوگیا کہ وہ اڑتی نہیں                       وہ پھولوں کے درمیان الگ تھلگ کیوں پڑی ہويی ہے
نہایت ہی نرم ونازک چھونے کے اعتبار سے  چھوڑے بچے کے آرام سے بھی زیادہ
بہت ہی حسین وجمیل دیکھنے کے اعتبار  صبح کے روشن سے بھی زیادہ
دھیمی ستارہ والے نالاب سے بھی نرم   صبح کے روشن فجر سے بھی زیادہ
اس کی خوبصورت پر  آنکھ چھاجاتی ہے   جو اپنے حسن کو ظاہر کرتی ہے
پس میں نے آہستہ  آہستہ چپکے چپکے اسکی طرف سے  اپنے قدم  بڑھایں   اس  غرض سے تاکہ وہ اڑ نہ جايں۔
وہ پروانہ نہیں پھول تھا   اور پروانے کا روپ میں
سوالات ؟  نوٹ[ مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
الصغیر کے وزن پر پانچ جملے لکھیے ؟
1الکبیر 2العظیم 3القدیر 4الکریم 5الجدید
سوال: معنی اور جملے لکھیے
1:فراشہ [ پروانہ ]   الفراشہ الجملۃ

جمعہ، 27 مارچ، 2020

الرجل و الطایر lesson no. 15 for class 10th

کوئی تبصرے نہیں:

الرجل و الطایر{ آدمی اورپرندہ }
بندروں کی ایک جماعت نے ایک ٹھنڈی رات میں آگ کی تلاش میں نکلے۔ لیکن انہوں نے کویی آگ نہیں ملی ۔ پس انہوں نے ایک اڑتے ہویے جگنو کو دیکھا اور اس کو آگ تصور  کیا ۔انہوں نے لکڑیاں  جمع کی اور جگنوکو اس کے اوپر ڈالاکر پھونکے لگے ۔ اس لالچ میں کہ وہ آگ جلاکر گرمی حاصل کرسکھے ۔پس ایک پرندے نے بندروں سے کہا  اپنے آپ کو مشقت میں مت ڈالو آپ نے جس چیز کو آگ سمجھ لیا ہے وہ آگ نہیں ۔اسی دوران وہاں سے ایک آدمی کا گذرہوا ۔ اس نے پرندے سے کہا  تم آمید رکھو اس چیز کے بارے میں جس میں سیدھا ہونے کی صلاحیت نہ ہو اپنے آپ کو مت تھکاو  ۔ پس پرندے نے نافرمانی کی  اور بندروں کی طرف بڑھتا  ہی گیا ۔ انہوں نے اس کو پکڑلیا زمین پر دے مارا    اور اس طرح پرند ے کی موت ہوگی ۔
سوالات؟    معنی اور جملے بنایے ؟‎‎}   نوٹ[ مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
1:قردۃ = معنی                             بندر      (رایت   قردۃ  الجماعۃ

https://drive.google.com/open?id=1RvQukxLq1oIZ9HLkXHP4iljSwxKrotqL
PDF FILE

التواضع سبق نمبر 14 for class 10th

کوئی تبصرے نہیں:

عاجزی / انکساری
بادشاہ اپنی خاص جماعت کے ساتھ شکار کو نکلا پس رات داخل ہویی اور  وہ شہر سے بہت دور تھے  انہوں نے دیہاتی کا ایک گھر دیکھا ۔ اور بادشاہ نے یہ  پیشکش کی کہ وہ اس کی طرف جایے۔ وزیروں میں سے ایک وزیر نے کہا   بادشاہ سلامت   یہ اپ کی شان کے لے نہیں کہ آپ ایک دیہاتی کے گھر میں پناہ لے ۔یہ پوری بات دیہاتی  نے سنی ۔   دیہاتی نے کھانا تیار کر کے {جو اس کے پاس تھا} بادشاہ کے پاس لے گیا ۔ کھانا رکھتے ہی دیہاتی نے کہا بے شک بادشاہ سلامت کی  عزت اس معمولی  کھانے سے نہیں جایے گی ۔بادشاہ یہ سن کر متاثر ہوا اور دیہاتی کی گھر کی طرف منتقل ہوا ۔
سوالات؟
معنی بتايے اور جملے بنایے ؟
ملک = بادشا ہ   { اللہ ملک کبیر}   نوٹ[ مثال دیکھ کر باقی جملے بنایے ]؟
PDF FILE
https://drive.google.com/open?id=1zgVSxCgbEkTLhZBk7eHP1PahmK44ZyHI

اتوار، 22 مارچ، 2020

CLASS 7TH HOME WORK ---31--3--2020

کوئی تبصرے نہیں:

صراط اللغۃ العربیہ(درس نمبر 5)   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
ھذان -   یہ  (اس سبق میں ھذان کا استعمال کرنا ہے
ھذان =الاسم الاشارہ للقریب للمذکر للمثنی
مثال =1 ھذا قلم (یہ قلم ہے 2  ھذان قلمان ( یہ دو قلم ہے { اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ  ج   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
ذانک= (وہ) الاسم الاشارہ للبعید للمذکر للمثی
مثال = 1 ذالک رجل  ( یہ آدمی ہے   2 ذانک رجلان ( یہ دو آدمی ہے
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ،  و ،   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
تلک= ( وہ ) الاسم الاشارہ للبعید للمونث للمثی
مثال = 1 تلک بنت (وہ لڑکی ہے   2 تانک بنتان  ( وہ دو لڑکیاں ہیں
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
آنے والے کلمات کا تثنیہ لاو؟ {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال = قلم  =  قلمان    باب  = بابان
1 قلم  ،باب ، بیت ، نجم ، حجر ، طایر ، طالب  ، خبر  ، کتاب
معلم الاسلام   {صفہ نمبر 29}
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کرو ؟  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال =  طہارت سے کیا مراد ہے؟  جواب، پاکیزگی کو عربی زبان  {طہارۃ} کہتے ہیں طہارت محض صفای نہیں بلکہ اس سے مراد جسم جان ، لباس اور ماحول کی پاکیزگی ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
1- صفایی اور پاکیزگی کی اہیمت قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا ہے ( واضح کرو)
2- پاکی صاف رہنے سے ہمارے کردار میں کیا تبدلیاں آتی ہیں ؟
معلم الاسلام   {صفہ نمبر 33}  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
سوال- اذان کا لفظی معنی اور اس کی اہمیت بیان کرو ؟
جواب- اذان کا لفظی معنی اطلاع دینا یا اعلان کرنا ہے ، مسلمانون کو با جماعت نمازکی  ادایگی کے لے بلانے کی غرض سے جوالفاظ بلند آوازمیں پکارے جاتے ہیں انہیں (اذان) کہتے ہیں ۔ اذان مسلمانون کا امتیازی نشان ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
س 1 – اذان کی فضیلت بیان کرو؟ س-2  اذان کی ابتدا کیسے ہویی؟
حفظ القرآن
حفظ سورت الطارق  ،    بِسْمِ اللَّـہِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ
وَالسَّمَاء وَالطَّارِقِ ﴿1﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ ﴿2﴾ النَّجْمُ الثَّاقِبُ ﴿3﴾ إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْہَا حَافِظٌ ﴿4﴾ فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ ﴿5﴾ خُلِقَ مِن مَّاء دَافِقٍ ﴿6﴾ يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ ﴿7﴾ إِنَّہُ عَلَى رَجْعِہِ لَقَادِرٌ ﴿8﴾ يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ ﴿9﴾ فَمَا لَہُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ﴿10﴾ وَالسَّمَاء ذَاتِ الرَّجْعِ ﴿11﴾ وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ ﴿12﴾ إِنَّہُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ﴿13﴾ وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ ﴿14﴾ إِنَّہُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا ﴿15﴾ وَأَكِيدُ كَيْدًا ﴿16﴾ فَمَہِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْہِلْہُمْ رُوَيْدًا ﴿17﴾

CLASS 6TH HOME WORK TILL 31--3-2020

کوئی تبصرے نہیں:

صراط اللغۃ العربیہ(درس نمبر 5)   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
ھذان -   یہ  (اس سبق میں ھذان کا استعمال کرنا ہے
ھذان =الاسم الاشارہ للقریب للمذکر للمثنی
مثال =1 ھذا قلم (یہ قلم ہے 2  ھذان قلمان ( یہ دو قلم ہے { اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ  ج   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
ذانک= (وہ) الاسم الاشارہ للبعید للمذکر للمثی
مثال = 1 ذالک رجل  ( یہ آدمی ہے   2 ذانک رجلان ( یہ دو آدمی ہے
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
صراط اللغۃ العربیہ  (درس نمبر  {5 } حصہ،  و ،   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
تلک= ( وہ ) الاسم الاشارہ للبعید للمونث للمثی
مثال = 1 تلک بنت (وہ لڑکی ہے   2 تانک بنتان  ( وہ دو لڑکیاں ہیں
{ اس طرح کے 10 جملے بنايے }
آنے والے کلمات کا تثنیہ لاو؟ {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال = قلم  =  قلمان    باب  = بابان
1 قلم  ،باب ، بیت ، نجم ، حجر ، طایر ، طالب  ، خبر  ، کتاب 
                               معلم الاسلام   {صفہ نمبر 29}
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات تحریر کرو ؟  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
مثال =  طہارت سے کیا مراد ہے؟  جواب، پاکیزگی کو عربی زبان  {طہارۃ} کہتے ہیں طہارت محض صفای نہیں بلکہ اس سے مراد جسم جان ، لباس اور ماحول کی پاکیزگی ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
1- صفایی اور پاکیزگی کی اہیمت قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا ہے ( واضح کرو)
2- پاکی صاف رہنے سے ہمارے کردار میں کیا تبدلیاں آتی ہیں ؟
        معلم الاسلام   {صفہ نمبر 33}  {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}}
سوال- اذان کا لفظی معنی اور اس کی اہمیت بیان کرو ؟
جواب- اذان کا لفظی معنی اطلاع دینا یا اعلان کرنا ہے ، مسلمانون کو با جماعت نمازکی  ادایگی کے لے بلانے کی غرض سے جوالفاظ بلند آوازمیں پکارے جاتے ہیں انہیں (اذان) کہتے ہیں ۔ اذان مسلمانون کا امتیازی نشان ہے
نوٹ{  ان سوالات کے جوابات لکھو؟
س 1 – اذان کی فضیلت بیان کرو؟ س-2  اذان کی ابتدا کیسے ہویی؟
حفظ القرآن
 حفظ سورت الطارق  ،    بِسْمِ اللَّـہِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ
وَالسَّمَاء وَالطَّارِقِ ﴿1﴾ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ ﴿2﴾ النَّجْمُ الثَّاقِبُ ﴿3﴾ 
إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْہَا حَافِظٌ ﴿4﴾ فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ ﴿5﴾ خُلِقَ مِن مَّاء دَافِقٍ 
﴿6﴾ يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ ﴿7﴾ إِنَّہُ عَلَى رَجْعِہِ لَقَادِرٌ ﴿8﴾ يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ 
﴿9﴾ فَمَا لَہُ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ ﴿10﴾ وَالسَّمَاء ذَاتِ الرَّجْعِ ﴿11﴾ وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ 
﴿12﴾ إِنَّہُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ ﴿13﴾ وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ ﴿14﴾ إِنَّہُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا 
﴿15﴾ وَأَكِيدُ كَيْدًا ﴿16﴾ فَمَہِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْہِلْہُمْ رُوَيْدًا 
﴿17﴾

2nd کلاس HOME WORK 31 MARCH 2020

کوئی تبصرے نہیں:

     2nd  کلاس 
 صراط اللغۃ العربیہ   { درس نمبر 15 اور 16}   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
  1- ضآد سے چار جملے بنايے   { مثال 1 – ضاد سے ، '' ضفدع  = مینڑک } {مثال 2- ضاد سے '' ضعیف '' = بوڑھا
   
2-  طا سے چار جملے بنايے  { مثال  1 – ط سے '' طفل ''  = بچہ}  {مثال 2-  ط سے  '' طبیب ''= ڈاکٹر

معلم الاسلام
سبق کا نام { اللہ کی تعریف 2}صفہ نمبر -5-  }   {{  مثال دیکھ کر دیے گیے کتابی سوالات کیجے}
مثال – سوال = اس کاینات کا خالق و مالک کون ہے
     جواب   =   اس کاینات ، جس میں زمیں آسمان سورج چاند ستارے ، انسان حیوان پہاڑ درخت اور دوسری تمام مخلوقات شامل ہے                         جن کا خالق و مالک اللہ تعالی ہے اور رب  العلمین ہے
سبق کا نام { توحید باری تعالی }صفہ نمبر -18-  }   {{  اس سبق  میں سوالات اور ان کے جوابات  کتاب پر دیے گیے ہے }
حفظ القرآن
1  سورۃ الفاحہ    ،  2-   سورۃ الناس 
  مثال دیکھ کر دیے گیے مثال -  زبر {         }  کو عربی فتحہ کہتے ہے 
 زیر کو عربی میں کیا کہتے ہے ۔          پیش کو عربی میں کیا کہتے ہے

یہ بلاگ تلاش کریں

https://irckunzer.blogspot.com

https://dawa360.blogspot.com

https://mominsalafi.blogspot.com

PH NO. -7051677550

الرجل و طائر 10th

DOWNLOAD PDF FILE  

back to top